سجاول(نیوزڈیسک)سندھ کے ضلع سجاول کے گاؤں جمعوں سومرو میں چھتے کو چھیڑنے پر شہد کی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول کے گاؤں جمعوں سومرو میں چھتے کو چھیڑنے پر شہد کی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھیوں کے حملے میں 70 سال کے بزرگ جاں بحق ہوگئے۔
مزیدپڑھیں:موٹر وے پولیس اہلکار 1500 گرام چرس دیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیاشاہدخاقان عباسی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
پولیس کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے سے خواتین و بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں رورل ہیلتھ سینٹر داڑو منتقل کر دیا گیا۔