لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے عرصہ دراز سے بند حدیبیہ پیپر ملز اور رمضان شوگر ملز کا دورہ کیا اور ان کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے عرصہ دراز سے بند حدیبیہ پیپر ملز اور رمضان شوگر ملز کا دورہ کیا اور ان کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی آمد کے موقع پر مانگا منڈی روڈ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔
مزیدپڑھیں:مکہ مکرمہ کے باشندوں سے شہر کی دیگر مساجد میں عبادت کی اپیل
نواز شریف اپنی ملز کے اندر 50 منٹ تک موجود رہے۔
نواز شریف حدیبیہ پیپر ملز کا دورہ کرکے اپنی رمضان شوگر مل پہنچے اور وہاں کے بھی مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔















