پنجاب، میٹرک اور انٹر نتائج سے پہلے فرسٹ، تھرڈ ایئر کے داخلے شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں پہلی بار میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج سے قبل فرسٹ ایئر اور تھرڈ ایئر میں داخلے
مزید پڑھیں:یوم پاکستان پریڈ ، شاندار فلائی پاسٹ توجہ کا مرکز

کھولنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اول اور بیچلرز کے داخلے کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی

نتائج سے قبل جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نتائج سے قبل داخلے کھولنے کا مقصد ذہین طلباء کو سرکاری

کالجوں کی طرف راغب کرنا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سال اول میں داخلے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر ہوں گے جبکہ تیسرے سال میں داخلہ انٹرمیڈیٹ اول کے نتائج کی بنیاد پر ہوگا۔