اسلام آباد ( اے بی این نیوز )علی امین با ہر تو ڈائیلا گ، وزیر اعظم کے پا س جا تے ہیں تو پا و ں پکڑ لیتے ہیں ، یہ سا ئفر سا ئفر کر کے دوبا رہ فلم چلا نا چا ہتے ہیں ،، اسمبلی اجلا س نہ بلا نے پر جلد الیکشن
مزید پڑھیں     :سائفر سازش ، اس بیا ن  پر آ ج بھی قائم ہیں ،علی امین گنڈاپور
 کمیشن  سے را بطہ کر یں گے،  فیصل کر یم کنڈی  کی  پر یس کا نفر نس ، کہا  ،   سا ئفر ایک فلم ہے جسکی آ خر ی قسط بھی ریلز ہو چکی ، یہا  ں سا ئفر کا الزام امر یکہ پر، امر یکہ میں جا کر الزام  ا سٹبلشمنٹ پر لگا دیتے 
مزید پڑھیں :یاسمین راشد کے کاغذات منظوری کیخلاف شہباز کھوکھر کی اپیل خارج
ہیں ، پی ٹی آئی نے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیا، پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ایک دوسرے سے مطابقت نہیں رکھتے،، خیبر پختو نخواحکو مت بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہے ،
مزید پڑھیں :پی آئی اے کی تین پروازیں متبادل ہوائی اڈوں پر اترگئیں
سوا ئے کے پی اسمبلی کے سوا تما م ا سمبلیو ں میں مخصوص نشستو ں پر حلف برداری ہو چکی ،سپیکر صوبا ئی اسمبلی میں ٹا ئیگرز فو رس کا کر دار ادا کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں :پانی کی قلت سے دوچار ممالک کی فہرست جاری،پاکستان تیسرے نمبر پر
								
								
				
													














