اہم خبریں

سائفر سازش ، اس بیا ن پر آ ج بھی قائم ہیں ،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر سازش ، اس بیا ن پر آ ج بھی قائم ہیں ، سائفر اگر تھا ہی نہیں تو بانی پی ٹی آئی کو سزا کیوں دی،،،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیں :یوم پاکستان قومی جوش وجذبہ کیساتھ منانے کی تیاریاں مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی

،کہاسائفر سے متعلق ڈونلڈ لو کے بیان کی سفیر نے تصدیق کی تھی، غیرت مند پاکستانی کے گھر میں مداخلت بھی ہو تو سازش ہے، اسد مجید کو بلا کر پوچھا جائے کہ بات چیت نہیں ہوئی تو سائفرکس نے بھیجا، ڈونلڈ لو

مزید پڑھیں :لاہور، سرکاری ریٹ مقرر کرنے کے باجود دودھ اور دہی کی قیمتوں میں تیزی
سچ اگر بول رہے ہیں تو سائفر تھا کیا؟بانی پی ٹی آئی کبھی ڈیل نہیں کریں گے، ملک کے ساتھ جو تجربہ کیا گیا اس نے عوام کو نقصان پہنچایا، ،وزیراعظم خود فارم 47 والے ہیں،

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعۃ المبارک22مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟
میں ان سے کیا بات کروں؟ عوام کی سپورٹ حکومت کے ساتھ نہیں یہ کیا ڈیلیور کریں گے،مینڈیٹ چوری کر کے حکومت بنی۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار، بالائی علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

متعلقہ خبریں