اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں 1986ء کے رولز کے تحت تمام رجسٹرڈ اورغیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم ، محکمہ اوقاف اور غیر اوقاف مساجدا ور امام بارگاہوں
مزید پڑھیں :قومی بچت بینک ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس منافع کی نئی شرح مقرر
پر 1986ء کے رولز کی جگہ 2023ء کے رولز نافذ ،رولز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اب مساجد اور امام بارگاہوں سے کوئی متنازعہ تقریر
مزید پڑھیں :یوم پاکستان قومی جوش وجذبہ کیساتھ منانے کی تیاریاں مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی
نہیں ہوسکے گی، مساجد کمیٹیاں مستند عالم دین یا پہلے سے موجود بانی ٹرسٹی کی زیر نگرانی قائم ہوگی ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تمام مساجد و امام بارگاہوں پر یہ قواعد لاگو ہونگے
مزید پڑھیں :پانی کی قلت سے دوچار ممالک کی فہرست جاری،پاکستان تیسرے نمبر پر