اہم خبریں

آزاد جموں وکشمیر کے پولیس افسر راجہ عرفان سلیم کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز دیسک )حکومت پاکستان نے آزاد جموں کشمیر (اے جے کے) کے سینئر سب پولیس (ایس ایس پی) افسر راجہ عرفان سلیم کو
مزید پڑھیں:بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی راجہ عرفان نے غیر ملکی برطانوی فیملیز سے چوری کرنے والے گینگ کو پکڑ

لیا۔میرپور سے اغوا ہونے والے برطانوی کشمیری صابر مغل نے برطانیہ میں 223,000 پاؤنڈ تاوان وصول کیا۔ایس ایس پی راجہ عرفان نے نہ صرف ملزم کو پکڑا بلکہ انگلینڈ جا کر برطانوی پولیس کی مدد سے تاوان کی رقم بھی برآمد کی۔

متعلقہ خبریں