اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بجلی صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو صارفین پر 967 کھرب
مزید پڑھیں:سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی
روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی درخواستیں موصول ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کمپنیوں کی جانب سے یہ درخواستیں آئندہ مالی سال
کے لیے جمع کرائی گئی ہیں۔گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی نے 376 کھرب روپے، ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے 160 کھرب روپے، سیسکو نے
236 روپے، ٹیکسکو نے 92 کھرب روپے، پیسکو نے 67 کھرب روپے اور سیپکو نے 35 کھرب 70 ملین روپے مانگے ہیں۔تاہم ان درخواستوں پر سماعت 2 اپریل کو ہوگی۔