اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور کیے
مزید پڑھیں:آئی ایم ایف کی آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش
جانے کے خلاف آج (جمعرات) کو اپیلیں دائر کی جا سکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز (بدھ کو) 30 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی
منظور کر لیے گئے ہیں۔آج دائر کی جانے والی اپیلوں پر فیصلہ 25 مارچ کو سنایا جائے گا۔ امیدواروں کی فہرست 26 مارچ کو جاری کی جائے گی۔
تاہم امیدوار 27 مارچ کو کاغذات واپس لے سکتے ہیں جبکہ سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہوگی۔