اہم خبریں

75 لاکھ روپے جمع کروانیوالا شہری بینک ملازم کے ہاتھوں قتل

پارہ چنار ( نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے بارا چنار میں قتل کی لرزا خیز واردات ، واقعہ پارا چنار کے علاقہ سپین خیل بانڈہ میں پیش آیا جہاں ایک بینک ملازم نے شہری محمد ابراہیم کو قتل کرکے لاش گھر میں پھینک دی ۔

تفصیلات کے مطابق شہری محمد ابراہیم 75 لاکھ روپے کی خطیر رقم بینک جمع کروانے گیا جہاں بینک ملازم نے اسے ذکواۃ فارم بنانے کے بہانے اپنے گھر لے آیا ۔

ملزم نے رقم اپنے اکائونٹ میں جمع کروانے کے بعد شہری کو گولی مار کر قتل کردیا ۔ پولیس نے بینک ملازم کو گرفتار کرلیا ۔ واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے
مزید یہ بھی پڑھیں:قومی بچت بینک کاسیونگ سرٹیفکیٹس کیلئے منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان

متعلقہ خبریں