راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان ریلویزحکام کا عیدالفطر کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ ۔
ذرائع کے مطابق شہریوں کی سہولیات کیلئے عیدالفطر پر کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ کیلئے عید پر عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:امریکی معاون وزیرخارجہ ڈونلڈ لیو کو دوران تقریر جھوٹ جھوٹ کے نعروں کا سامنا
چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوتے ہی ہم بھی عید پر کرائے کم کردیں گے۔