پشاور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ عوام رشوت لینے والے کا سر پھاڑ دیں۔تفصیلات کے مطابق علی امین
مزید پڑھیں:پشاور ہائیکورٹ کا حکم ، چیئرمین ایف بی آر کی تنخواہ روک دی گئی
گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے جہاں انہوں نے کرپٹ اہلکاروں سے نمٹنے کی نادر تجویز دی۔وزیراعلیٰ
خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ عوام رشوت مانگنے والے افسران کے سر پر اینٹیں ماریں اور پھر رشوت لینے والے کی شکایت کرنے کے بجائے میرے
پاس آئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنم میں جائیں گے لہٰذا عوام نہ جہنمی بنیں اور نہ ہی رہنے دیں۔