اہم خبریں

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں30 روپے کا اضافہ

کراچی( نیوز ڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ماہ رمضان میں تیسری بار لیکوئیڈ پٹرولیم گیس کی قیمتوں میں ازخود 30 روپے فی کلو اضافہ
مزید پڑھیں:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

کردیا ہے ، رمضان المبارک میں  بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے بھی ایل پی جی کی

قیمتوں میں ازخود اضافہ کردیا ہے اور یہ رواں ماہ رمضان کے پہلے ہفتے میں تیسری بار اضافہ کیا گیا ہے ایل پی جی کی حالیہ قیمت میں ازخود30

روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے باعث یہ مقررہ سرکاری قیمت 257 کے بجائے مارکیٹ میں300 روپے تک فروخت ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں