اہم خبریں

سینیٹ انتخابات ،مراد سعید اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی نشست کیلئے مراد سعید اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کردیا
مزید پڑھیں:غزہ پر حملے جاری،24 گھنٹے میں مزید 95 فلسطینی شہید

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے بعد لسٹ جاری کردی، جس کے مطابق خیبرپختوانخوا سینیٹ انتخابات

میں حصہ لینے کے خواہشمند مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے اس کے علاوہ اعظم سواتی کے کاغذات بھی مسترد
کردیئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں