اہم خبریں

میاں مجتبیٰ آج پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج (پیر) کو ہو رہا ہے جس میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ پیش کریں گے۔
مزید پڑھیں:ایم ایم عالم کی گیارہویں برسی ،عسکری قیادت کا خراج تحسین

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا جس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔اجلاس میں آئندہ تین

اور پچھلے نو ماہ کے مالی سال 2023-2024 کے بجٹ کی منظوری ایوان سے لی جائے گی۔

متعلقہ خبریں