اسلام آباد (اے بی این نیوز) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے،سیاسی جماعتوں کی سینئر قیادت ٹکٹوں سے محروم،پیپلز پارٹی،ن لیگ
مزید پڑھیں :جرمنی،پاکستانی شہری فہیم مخبوط الحواس شخص کے حملے میںجاںبحق، اہلیہ اور بیٹی زخمی
اور تحریک انصاف نے سینئر رہنماؤں کو ٹکٹ نہیں دیئے،ن لیگ نے مشاہد حسین سید اور آصف کرمانی کو ٹکٹ سے محروم کر دیا ،حافظ عبدالکریم
مزید پڑھیں :این ٹی ڈی سی نے مظفر گڑھ میں 600 میگاواٹ سولر پاورلگانے کیلئے اراضی حاصل کرلی
بھی ٹکٹ حاصل نہ کرسکے،پی ٹی آئی بھی پیچھے نہ رہی ، سینیٹ میں اپنے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم اور سینیٹر ولید اقبال کو ٹکٹ نہیں دیا،
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کااعلان
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی ، مولا بخش چانڈیو اور رخسانہ زبیری کو ٹکٹ نہیں مل سکا۔
مزید پڑھیں :علی امین گنڈا پور کی کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات















