اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت کی آئی ایم ایف کونجکاری پروگرام پر کام تیزی کرنےکی یقین دہانی،وفاق نےبجلی تقسیم کارکمپنیوں سےجان چھڑانے کا پلان بنالیا،بجلی تقسیم کارکمپنیوں کونجی شعبےکےحوالے کیا جائے گا،پی آئی اے کی نجکاری جلد مکمل کرنے کی کوشش،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اس وقت 25ادارے نجکاری کی فعال فہرست میں شامل ہیں،فناننشل اورریئل اسٹیٹ
مزید پڑھیں :شہداء کے خلاف توہین آمیز مہم ناقابل برداشت ہے، تارڑ
سےمتعلق 4,4 ادارے نجکاری کے جاری پروگرام میں شامل جبکہ توانائی شعبے کے14 ادارے بھی نجکاری کی فعال فہرست میں شامل ہیں،ادھر دوسری جانب پی آ ئی اے کی نجکا ری پر پیپلز پا رٹی اور ن لیگ پھر آ منے سا منے، ن لیگ نجکا ری کی حا می، پیپلز پا رٹی کی مخا لفت، وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کہتے ہیں حکومت کی کوشش ہے پی آئی اے کی نجکاری کا ٹینڈر مئی میں مکمل کر لیا جائے، ہوائی اڈوں کی آؤٹ
مزید پڑھیں :افغانستان ، بس اور ٹینکر تصادم ، کم از کم 21 افراد ہلاک
سورسنگ بھی مکمل کی جائے گی،صدر آصف زرداری بطور صدر وفاق اور ہماری حکومت کو مضبوط کریں گے، مشکل وقت آیا تو پیپلز پارٹی ملک کیلئے ہمارے ساتھ کھڑی ہوگی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی اداروں کی نجکاری کے حامی،کہتے ہیں اداروں کی نجکاری ضرور ہوگی ، سرفہرست پی آئی اے ہے، اداروں کو چلانےکیلئے نجی شعبے کوآگے آنا ہوگا،ہمارا ایجنڈا صرف عملدرآمد اور نفاذ ہے ، حکومت کا کام بزنس چلانا نہیں ۔
مزید پڑھیں :بھارت ٹی ٹی پی کو فنڈز فراہم کر رہا ہے،آصف درانی
بلکہ پالیسیاں بنانا ہے اگر ارادے پختہ ہوں تو سب کچھ ممکن ہے، پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کہتی ہیں پی آئی اے کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹھیک کیا جا سکتا ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے یہ ادارہ منافع بخش ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیں :آج اتوار17 مارچ2024 موسم کیسا رہے گا؟؟؟















