اہم خبریں

علی امین گنڈا پور کی کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔

نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور بغیر سرکاری پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچے۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات 30 منٹ جاری رہی، جو جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

مزیدپڑھیں:بینک نمائندے بن کر اکاؤنٹس سے رقوم نکالنے والا گروہ گرفتار

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

متعلقہ خبریں