اہم خبریں

اسٹیٹ بینک کا پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے بیان جاری کرتے
مزید پڑھیں:اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ڈونلڈ بلوم سے ملاقات

ہوئے اس خبر کو جھوٹی افواہ قرار دیا ہے۔تاہم، اسٹیٹ بینک نے کہا کہ کرنسی نوٹوں کو پلاسٹک کے نوٹوں میں تبدیل

کرنے کے لیے کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔اسٹیٹ بینک کرنسی نوٹوں کے لیے کپاس پر مبنی کاغذ استعمال کر رہا ہے جو مقامی طور پر مقامی خام مال کا استعمال کرتے ہوئے سیکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں