کراچی(نیوز ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی کی نشست این اے
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات،سنی اتحاد کونسل پھٹ پڑی
207 سے امیدوار نامزد کردیا۔تفصیلات کے مطابق آصفہ این اے 207 سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی۔ یہ
نشست آصف زرداری نے آصفہ بھٹو کے لیے چھوڑی تھی۔صدر آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم شروع
کرنے کی ہدایت بھی کی۔ آصفہ بھٹو کے فارم ضمنی انتخابات کے شیڈول کے مطابق جمع کرائے جائیں گے۔تاہم
آصفہ بھٹو نواب شاہ پہنچ گئیں۔ وہ ریلی کی شکل میں زرداری کے گھر جائیں گی۔ آصف علی زرداری نے نواب شاہ سے این اے 207 کی نشست پر الیکشن جیتا تھا۔















