اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ بر ہم ، جسٹس ثمن رفعت دورا ن سما عت ریما رکس میں کہا یہ راہ فرار کا آسان طریقہ ہے کہ سیکیورٹی تھریٹ ہے تو
مزید پڑھیں :جعلی کرنسی کے خلاف اہم اقدامات،جانیے کیا ؟
پوری جیل بند کر دیں، سیکیورٹی تھریٹس ہیں تو پورے ملک کے موبائل نیٹ ورک بند کر دیں، کل آپ کو عدالت کیلئے تھریٹ آتا ہے تو کیا عدالت بند کر دینگے؟ آپ کو کوئی درمیانہ راستہ نکالنا ہو گا جس سے بنیادی
مزید پڑھیں :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کون کرئے گا ؟ فیصلہ ہوگیا
اور آئینی حقوق بھی متاثر نہ ہوں، سیکیورٹی تھریٹ شہریوں کے بنیادی اور آئینی حقوق کی قیمت پر نہیں ہو گا، آپکے لئے بڑا آسان ہے کہ یہ کہہ دیں قیدی وکلا سے نہ ملیں، آپ ان ممالک کی تقلید کر رہے ہیں جن
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج
میں خطرناک نتائج آئے ہیں، عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیں :رمضان میں کون کون سی اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے؟اعدادوشمار جاری