اہم خبریں

نو مئی کیس،پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد (محمد بشارت راجہ   ) نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت،سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیاعدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا،جسٹس جمال خان مندوخیل

مزید پڑھیں :آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج

نے ریمارکس دیئےملزمان نے املاک کو کیا نقصان پہنچایا، کیا ملزمان سے اسلحہ برآمد ہوا،ملزمان پر کیا دفعات لگائی گئی ہیں،وکیل ملزمان نے کہا کہ تعزیرات پاکستان کی جتنی شقیں ہیں ساری لگا دی گئی ہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل

مزید پڑھیں :
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
نےانسداد دہشت گردی کی دفعات بھی کیا لگائی گئی ہیں، وکیل ملزمان نے وضاحت پیش کہ جی وہ دفعات بھی شامل کی گئی ہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ واقعہ نو مئی کا ہے لیکن ایف آئی آر دس مئی کو درج ہوئی،
مزید پڑھیں :قومی اسمبلی، 7آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی منظوری

وکیل ملزمان نے کہا کہ ملزمان کسی سیاسی جماعت کے عہدیدار نہیں بلکہ دکاندار ہیں، جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج سے شناخت کرکے ملزمان کو پکڑا گیا،کیا ملزمان سے انکے

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروز جمعۃ المبارک15مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

موبائل فونز برآمد کیے گئے، وکیل ملزمان نے کہا کہ عدالت نوٹس کرکے مکمل ریکارڈ منگوا لے،جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی

مزید پڑھیں :احتجاج، توڑ پھوڑ کیس، عمر ایوب کی ضمانت میں توسیع

متعلقہ خبریں