اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان ریلوے نے اپنی تاریخ کی سب سے طویل اور بھاری مال بردار ٹرین چلانے کا ریکارڈ
مزید پڑھیں:امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان ،800 سے زائد پروازیں منسوخ
قائم کر دیا ہے۔ترجمان کے مطابق مال بردار ٹرین، 2500 فٹ تک پھیلی ہوئی اور پچاس بوگیوں پر مشتمل تھی، کو مضبوط
GE U40 لوکوموٹیو انجن کے ذریعے چلایا گیا۔کراچی سے روانہ ہونے والی ٹرین 3000 ٹن سے زیادہ سامان لے کر
کوٹری گئی۔اس اقدام سے نہ صرف سڑکوں پر ٹریفک کا بوجھ کم ہوگا بلکہ آلودگی کو کم سے کم کرکے ماحولیاتی تحفظ میں بھی مدد ملے گی۔