اہم خبریں

اخراجات کم کرنے کا مشن، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف نے کمیٹی تشکیل دے دی، کابینہ ڈویژن کا نوٹی فکیشن جاری ،، 7 رکنی کمیٹی کے چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن
مزید پڑھیں :امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خدشہ، چینی کمپنی سے الگ کرنے کیلئے بل منظور

ہوں گے،، کمیٹی کا مقصد ادارہ جاتی اصلاحات اور وفاقی حکومت کا سائز کم کرنا ہوگا، کمیٹی فنانس ڈویژن کی قومی کفایت شعاری رپورٹ کا جائزہ لے کر پنشن سکیم، پی ایس ڈی پی یا دوسری تجاویز دے گی ، ایک ہفتے
مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب کی بلٹ پرف گاڑی کے ٹائرتبدیل کرنے کیلئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب

میں رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی ،، وزیراعظم کا اسلام آباد میں مختلف یو ٹیلیٹی سٹورز کا اچانک دورہ،،رمضان ریلیف پیکیج کی تقسیم کا جائزہ لیا ،،وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے یوٹیلیٹی

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس، پولیس کی بکتربند گاڑیاں ،اسلحہ خریدنے کا فیصلہ

اسٹورزکےاوقات کار بڑھادیے، اسٹورزکوافطاری کےبعد رات10 بجےتک کھلے رکھنے کا فیصلہ، ملازمین کوفی ملازم یومیہ500 روپےافطاری الاونس ملے گا۔

مزید پڑھیں :ملک میں ٹوئٹر چل رہا ہے ٹوئٹس بھی ہورہے ہیں، وزیر اطلاعات عطاتارڑ کی پریس کانفرنس

متعلقہ خبریں