اہم خبریں

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، تیاریاں مکمل،، الیکشن کمیشن کے مطا بق پولنگ صبح 9 سے شام 4 بجے تک ہوگی، اسلام آباد کی ایک، سندھ کی دو ،بلوچستان سے سینیٹ
مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب کی بلٹ پرف گاڑی کے ٹائرتبدیل کرنے کیلئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب

کی تین جنرل نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوں گے،سینیٹ ضمنی انتخابات کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس، سندھ اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی میں پولنگ ہوگی، اسلام آباد کی ایک نشست پر یوسف رضا گیلانی اور چوہدری الیاس مہربان
مزید پڑھیں :ڈیجیٹل اور موبائل بینکنگ کے صارفین کی تعداد 27 ملین تک پہنچ گئی

مدمقابل ہوں گے،،،الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کیلئے بیلٹ پیپرز سندھ اور بلوچستان اسمبلی پہنچا دیئے،ادھر دوسری جانب ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا،،ملک بھر میں قومی

مزید پڑھیں :علی امین گنڈا پور نے وزیر اعظم کے سامنے کیا مطالبات رکھے،جانئے

اور صوبائی اسمبلیوں کی خا لی نشستو ں پر21 اپریل کو ضمنی انتخاب ہو گا،،،قومی اسمبلی کی 6 کے پی اور بلوچستان اسمبلی کی 2 ۔2 نشتوں پر اور پنجاب کی 12 نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوں گے۔

مزید پڑھیں :امریکہ اور مغرب باز نہ آیا تو روس جوہر ی جنگ کیلئے تیار ہے، ولادیمیر پوٹن کا انتباہ جاری

متعلقہ خبریں