اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جا ری ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سما عت، وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا
مزید پڑھیں :امریکہ اور مغرب باز نہ آیا تو روس جوہر ی جنگ کیلئے تیار ہے، ولادیمیر پوٹن کا انتباہ جاری
کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 مارچ 2024 کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کے احکامات جاری کیے،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جان بوجھ کر حکم عدولی کرتے ہوئے ملاقات نہ کرائی۔ عدالت نے دلائل سننے کے
مزید پڑھیں :مخصوص نشستیں کیس، وکلاء کے دلائل مکمل، لگتا ہے جیسے مال غنیمت بانٹا گیا، پشاور ہائیکورٹ
بعد سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 15 مارچ کیلئے نوٹس جاری کردیا۔جیل ملاقاتوں پر پابندی ،،شیر افضل مروت نے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی،، شیر افضل مروت کا کہنا ہے بانی ٹی آئی کے کیس
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کا صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے پر تحریری حکم نامہ جاری
میں پیشرف نہ ہونے پر ردعمل ان حق ہے،پنجاب حکومت نے 2 سال میں عوام پہ بہت ظلم ڈھائے ۔اگر ملاقاتوں پر پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی کال دیں گے
مزید پڑھیں :13 مارچ 2024 :پاکستان کے مختلف شہروںمیں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سامنا















