اہم خبریں

تحریک انصاف کا پنجاب میں شیڈو کیبنٹ بنانے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز   )تحریک انصاف کا پنجاب میں شیڈو کیبنٹ بنانے کا اعلان،،آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں پنجاب میں شیڈو کیبنٹ کا اعلان کردیا جائے گا،،تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال نے شیڈو کیبنٹ کیلئے
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں سیاسی انتقام نہیں،مریم نواز

پارٹی قیادت اور ارکان اسمبلی کے ساتھ مشاورت شروع کردی،،پنجاب میں حکومت کے ہر محکمےکی کارکردگی پر نظر رکھنے کیلئے شیڈو کیبنٹ کی ذمہ داریاں مختلف ارکان اسمبلی کو دی جائیں گی،ادھر دوسری جانب بانی چیئرمین

مزید پڑھیں :دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل قابل سماعت قرار
تحر یک انصا ف سے جیل میں ملاقات کےلیے اسلام آ با د ہا ئی کو رٹ میں درخواست دائر ،چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان نے درخواست دائر کی، بیرسٹر گوہر علی کی میڈیا سے گفتگو کہا سینٹ انتخابات ہو رہے ہیں ،

مزید پڑھیں :پاکستان آئی ایم ایف سے پیچیدہ مذاکرات کیلئے تیار
بانی پی ٹی آئی سے دستاویزات کے ہمراہ مشاورت کی اجازت دی جائے، عدلیہ سے بڑی توقعات ہیں ،،ہمیشہ آتے ہیں اور امید کرتے ہیں ہمیں بھی انصاف ملے گا،جس غیر آئینی اور غیر قانونی طریقے سے ٹرائل چلایا گیا ہے عدلیہ کی ذمہ داری ہے نوٹس لے۔

مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن کا اپریل میں سینیٹ انتخابات کرانے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی کے خلاف چھ اور اہلیہ کی جعلی رسیدوں کے کیسز کی سما عت،،اڈیالہ جیل حکام نے وڈیو لنک پر بانی پی ٹی آئی کی حاضری نہ لگوائے جانے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ، رپو رٹ میں کہا گیا انٹرنیٹ کے مسئلہ کی وجہ سے
مزید پڑھیں :لطیف کھوسہ کی حکومت کو بڑی دھمکی

ویڈیو لنک پر حاضری نہیں لگوائی جاسکتی ۔ کل عدالتی سٹاف بجھوا کر بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی حاضری لگوائی جائے گی ، سیشن کو رٹ نے ریما رکس میں کہا بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں کل سنی جائیں گی ، عدت نکاح کیس کی سما عت ، 20 مارچ تک ملتوی ،،آئندہ سماعت پر متفرق درخواست اور سزا معطلی کی درخواستوں پر دلائل طلب کئے۔
مزید پڑھیں :آسکرایوارڈ کیلئے کامیاب اداکاروں کی مکمل فہرست جاری

متعلقہ خبریں