اہم خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں سیاسی انتقام نہیں،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتار سیاسی انتقام نہیں،، اگر آپ سڑکوں پر نکلیں گے تو ذمہ دار شہری بننا پڑے گا،، وزیر اعلی پنجا ب مر یم نواز کی صحافیوں سے گفتگو کہا ،سیاست اور جمہوریت کی آڑ ملک میں
مزید پڑھیں :دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل قابل سماعت قرار
عدم استحکام لا نے والو ں سے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ ایک خاتون کی ویڈیو دیکھی جس نے پولیس کی وین پر حملہ کیا اور لوگوں کو چھڑوا کر لے گئی،،یہ کونسے سے ملک میں ہوتا ہے کہ حملہ کرکے لوگوں کو چھڑوالیں،،اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ
مزید پڑھیں :ایوب خان نے بھی اپنی بیٹی کو خاتون اوّل قرار دیا تھا
اپنا جمہوری حق ملک میں انتشار پھیلانے کے لئے استعمال کریں گے تو ایسا بالکل نہیں ہونے دوں گی۔دوسری جانب لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان اور رہنما انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ،، عدالت کا تھانہ انارکلی مقدمے میں تمام ملزمان کی رہائی کا حکم ،،بریت کے باوجود پولیس ملزمان کو لے کر عدالت سے روانہ ۔۔ وکلا اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی،،اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج۔
مزید پڑھیں :سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا

مقدمہ میں کارسرکار میں مداخلت ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،کی دفعات شامل،،شیرافضل مروت،علی بخاری،عامر مغل ،شعیب شاہین اور چودھری الیاس مہربان کی عبوری ضمانت منظور، مقدمے میں ، ملک شفقت عوان، ، شوکت بسرا، ایاز میر، خالد خورشید اور سیمابیہ طاہربھی نامزد، ایک ہزار سے زائد نامعلوم افراد بھی مقدمے میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں :خضدار،ڈاکوئوں کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی رہنما جاں بحق

متعلقہ خبریں