اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل قابل سماعت قرار، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی جانب سے سزا معطلی کیلئے متفرق درخواست دائرکی گئی،خاورمانیکانے عدالت میں
مزید پڑھیں :پرامن احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے ،فیصل کنڈی
بیان دیا پہلے ہمیں معلوم نہیں تھا چھپ کر نکاح کیاہے ،چھپ کر نکاح خلاف شریعت ہے، بچوں کو نہیں معلوم کہ بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کا چھپ کر نکاح ہوا،نہ ہی بچوں کو بشریٰ بی بی کی طلاق تک کا علم تھا،، جب عدالت سماعت کے لیے آیا تو پہلی بار
مزید پڑھیں :پی ایس ایل 9،اسٹمپ کو کک مارنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد
بشریٰ بی بی، بانی پی ٹی آئی کا نکاح نامہ دیکھا، بچوں کو عدالت سے حاضری کے بعد بشریٰ بی بی کے نکاح کا بتایا، بچے مان ہی نہیں رہے تھے کہ نکاح ہوا ہے،،ملازم اشارہ ہی کرسکتاہے،ملازم کھلے منہ بات نہیں کرسکتے، کیس اصل نوعیت کا بنتاہے،
مزید پڑھیں :جانئے سحر وافطار کے اوقات لوڈشیڈنگ ہو گی کہ نہیں ؟
بانی پی ٹی آئی سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں،میں تو بانی پی ٹی آئی کو جانتا نہیں،میرا گھر تباہ کردیا، مجبوراً عدالت آنا پڑا،عدالت نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کردی، ادھر دوسری جانب اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج۔
مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن، انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری ہو گا
مقدمہ میں کارسرکار میں مداخلت ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،کی دفعات شامل،،شیرافضل مروت،علی بخاری،عامر مغل ،شعیب شاہین اور چودھری الیاس مہربان کی عبوری ضمانت منظور، مقدمے میں ، ملک شفقت عوان،
مزید پڑھیں :اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس شدید برہم
شوکت بسرا، ایاز میر، خالد خورشید اور سیمابیہ طاہربھی نامزد، ایک ہزار سے زائد نامعلوم افراد بھی مقدمے میں شامل ،، لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان اور رہنما انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ،، عدالت کا تھانہ انارکلی مقدمے میں تمام ملزمان کی رہائی کا حکم ،،بریت کے باوجود پولیس ملزمان کو لے کر عدالت سے روانہ ۔۔ وکلا اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی ۔
مزید پڑھیں :چیک ریپبلک کی دوشیزہ نے مس ورلڈ2024 کا مقابلہ جیت لیا