پشاور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ثوبیہ شاہد نے کہا ہے کہ دیگر جماعتوں کو ن لیگ سے زائدذ مخصوص نشستیں دی گئیں۔
ایک بیان میں ثوبینہ شاہد نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے دیگر سیاسی جماعتوں کو مسلم لیگ ن سے زیادہ مخصوص نشستیں دیں۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے جے یو آئی کو 10 اور ن لیگ کو 7 مخصوص نشستیں الاٹ کی ہیں۔