اہم خبریں

سینیٹ کے 52 ارکان آج ریٹائرڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )سینیٹ کے 52 ارکان آج ریٹائر ہو رہے ہیں ، مسلم لیگ ن کی حمایت سے منتخب13 ، پیپلز پارٹی کے 12 ، پی ٹی آئی 8 اورجمیعت علماء اسلام ف کے2 سینیٹرزشامل،پی کے میپ کی
مزید پڑھیں :دنیا کیلئے نیا خطرہ،امریکہ کا تیز ترین ہائپر سونک بمبار طیارہ بنانے کا منصوبہ تیار
حمایت سے منتخب 2، نیشنل پارٹی 2، بلوچستان عوامی پارٹی 6، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم ، مسلم لیگ فنکشنل کی ایک ،ایک نشست خالی ہوگی، مشاہد حسین سید ، رضا ربانی ، مولابخش چانڈیو، اسحاق ڈار ، شہزاد وسیم ، مصدق ملک،
مزید پڑھیں :سینیٹ کی دو جنرل نشستوں پر ضمنی انتخاب،وقار مہدی، عاجز دھامرا، جمیل احمد دستبردار

بہرمند خان تنگی ، فیصل جاوید ، ، اعظم سواتی ، صادق سنجرانی ، مرزا محمد آفریدی ریٹائرڈہونے والوں میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں :پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

متعلقہ خبریں