اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا افتتاحی اجلاس حلف برداری کے فوری بعد طلب کر لیا ،،افتتاحی اجلاس شام پانچ بجے ہو گا ،،وزیر اعظم حلف برداری تقریب کے فوری بعد وزیروں کو وزارتیں اور مشیروں کو ڈویژن
مزید پڑھیں :نگران وزراء کو نئی حکومت میں شامل کرنا آئین کی خلاف ورزی ، شیریں مزاری
اور محکمے الاٹ کرینگے ،،وزیراعظم افتتاحی اجلاس میں وزیروں کو اہم ٹاسک بھی سونپیں گئے ،،کابینہ کے ا جلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں،ادھرآصف زرداری نے بطور صدر مملکت عہدے کا چارج سنبھال لیا ، صدارتی بگھی میں
مزید پڑھیں :اسرائیلی جارحیت کیخلاف آوازبلند کرنیوالے امریکی رائٹرنےاسلام قبول کرلیا
ایوان صدر آ مد ، مسلح افواج نئے صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا ، صدر مملکت نے گارڈ آف آنر کا معا ئنہ بھی کیا،، ،افواج پاکستان کی جانب سے صدر مملکت کو جنرل سیلوٹ بھی پیش کیا گیا،، گارڈ آف آنر کے بعد صدر مملکت کی ملٹری
مزید پڑھیں :600 فٹ بلندی سے گر کر کوہ پیما ہلاک جبکہ دیگر شدید زخمی
سیکرٹری سمیت ایوان صدر کے افسران ، ملازمین اور سٹاف ممبران سے ملاقات ،،صدر مملکت کو صدارتی ا مور کے حوالے سے ایوان صدر میں بریفنگ ،،گارڈ آف آنر کے بعد صدر پاکستان نے ایوان صدر میں اپنے پہلے ورکنگ ڈے کا آغاز کر دیا ،، بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو اوربختاور بھٹو زرداری کی بھی تقریب میں شر کت کی۔















