اہم خبریں

پی ٹی آئی آج ملک بھر میں الیکشن دھاندلی کے خلاف مظاہرے کریگی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مبینہ انتخابی دھاندلی اور مخصوص
مزید پڑھیں:کراچی ،صدر میں واقع پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی ، تمام ریکارڈ جل گیا

نشستوں کے معاملے کے خلاف آج (اتوار) ملک بھر میں پرامن احتجاج کرے گی۔پی ٹی آئی کے

مطابق، پارٹی چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف قید پارٹی کے بانی عمران خان کی کال پر آج ملک گیر پرامن احتجاج کرے گی۔پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک بڑے جلسے کا اہتمام

کرے گی۔ کے پی کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا احتجاج پرامن رہے گا۔

متعلقہ خبریں