اہم خبریں

علی امین گنڈا پور کی ترجیحات کیا ہیں،جانئے

پشاور ( اے بی این نیوز    )1991 سے اے جی این قاضی فارمولہ کے تحت بقایاجات 1510ارب سے متجاوز ہیں ،لائن لاسز کا مسئلہ حل کرنا لازمی ہے جو ہمارے ہاتھ میں ہے،صوبے میں کاروبار کو لا اینڈ آرڈر کی وجہ سے نقصان ہورہا ہے

مزید پڑھیں :رمضان المبارک کی آمد، گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری
مل کر کام کرنا ہوگا،ہمیں وفاق اگر پورا پیسہ نہیں دے سکتا پھر ہمیں سبسڈی دی جائے،وفاق ہمیں بجلی اور گیس کی مد میں سبسڈی دے تاکہ بوجھ کم ،آئی ایم ایف کی ہر شرط مانی جاتی ہے تو ہماری بات کیوں نہیں مانی جاتی؟ ،آئی ایم ایف

مزید پڑھیں :رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی آسمان جا پہنچی

کی جو قسط آئےگی اس میں ہمیں 100 یا 200 ارب روپے فراہم کیا جائے،وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی گفتگو،انہوں نے کہا کہ میری پہلی ترجیح امن و امان کا مسئلہ حل کرنا ہے ،مجھے اضافی رقم نہیں چاہئے صرف صوبے کے حصے

مزید پڑھیں :کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر موثر اور غیر امتیازی عمل درآمد کروایا جائے، پاکستان

سے سبسڈی فراہم جائے،آئینی فورمز پر خیبر پختونخوا کی نمائندگی کروں گا،شہباز شریف آئینی طور پر وزیر اعظم ہے میں ضرور آئینی فورم پر ان سے ملوں گا، میرے آنے سے قبل ثوبیہ شاہد کیساتھ بدتمیزی ہوئی لیکن دوسرے روز میں نے سب کو منع کیا،میں نے ثوبیہ شاہد سے اس غلطی کی معافی مانگی جو میں نے کی بھی نہیں۔

مزید پڑھیں :ضرورت پڑی تو پیپلزپارٹی کابینہ کا حصہ بنے گی، خورشید شاہ

متعلقہ خبریں