اسلام آباد (اے بی این نیوز )کل صدارتی الیکشن میں ہم سب آصف علی زرداری کو ووٹ دے کر منتخب کرائیں گے،، مریم نواز کا بلاول بھٹو کے ہمراہ اجلاس سے خطاب؎، کہا بلاول بھٹو نہ بھی آتے تب بھی ہم آصف زرداری کو ووٹ دیتے، ملکی اور عوامی مفاد
مزید پڑھیں :نگراں دور حکومت میں خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ
کے فیصلے کرناپڑتے ہیں ، ایوان صدر میں گزشتہ 5سال کے دوران بارہا آئین شکنی کی گئی، قوم عارف علوی کو اچھے الفاظ کو یاد نہیں رکھے گی ، بلاو ل بھٹو نے ایک سیاسی جماعت کو کارٹون کہاتھا ،وہ ہر وقت کارٹون نیٹ ورک چلائے رکھتے ہیں،
مزید پڑھیں :خواتین آگےبڑھتی ہیں تو معاشرہ آگے بڑھتا ہے،جسٹس منصورعلی شاہ
بلاول بھٹو نے کہا مریم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ہوئیں،آصف زرداری آپ لوگوں کا ایسے ہی خیال رکھیں گے جیسے میرا رکھتے ہیں ، پسماندہ طبقوں کی خدمت ہم سب کی ذمہ داری ،وقت آگیا ہے نفرت کی سیاست ختم کریں ،ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں ہر شہری کی بلا تفریق خدمت کا موقع ملے
مزید پڑھیں :ہمیں کڑوے فیصلے کرنا ہوں گے، وزیر اعظم
ادھر دوسری جانب صدارتی انتخابات میں مخصوص نشستو ں کےووٹ کاؤنٹ نہیں ہوں گے، سندھ ہا ئی کو رٹ کی آبزرویشن،، عدا لت نے سنی اتحا د کو نسل کی درخواست پر فریقین کو 28 مارچ تک کے لئیے نوٹس جاری کردئیے،
مزید پڑھیں :سابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو وزارت خارجہ کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ
ایڈووکیٹ جنرل سندھ حسن اکبر نے کہا عدالت کی جانب سے فی الحال کوئی حکم امتناع جاری نہیں کیا گیا، ہم نے عدالت کو بتایا کہ صدارتی و سینیٹ الیکشن کی تاریخ سامنے آ چکی ہے اسکے خلاف حکم امتناع جا ری نہ کیا جا ئے ،،صدراتی الیکشن میں اگر یہ فیصلہ کن ووٹ ہوں تو انہیں کاؤنٹ نہ کیا جائے