اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپو زیشن اور حکو مت ایک ہی گا ڑی کے دو پہیے ہیں ، میثا ق جمہو ریت تا ریخی سنگ میل ہے ، سینیٹر اسحا ق ڈار کا سینیٹ اجلا س سے الودا عی خطا ب کہا ، اپو زیشن اور حکو مت کے
مزید پڑھیں :وزیراعظم پاکستان کا دورہ مظفرآباد، مسائل حل کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، شہبازشریف
بغیر ملک نہیں چل سکتا ،، سینیٹ میں چا رو ں صو بو ں کی نما ئندگی مو جو د ہے ، دو نو ں فر یقین کو ملکر ملک کی بہتر ی کے لیے کا م کر نا چا ہیے ، سینیٹ میں مسلسل ا حتجا ج سے دنیا میں ا چھا تا ثر نہیں جا تا،اگر ہم نے احتجاج بھی کرنا
مزید پڑھیں :پاکستان سپورٹس بورڈ ارشد ندیم کو بین الاقوامی معیار کا جیولن سپانسر کریگا
ہے تو پارلیمانی ،اخلاقی دائرے میں رہ کرنا چاہیے ،نوازشریف 21اکتوبر کوآئے تو ان کا پیغام تھا تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں،پاکستان جس بھنور میں پھنسا ہے اسے نکالنا کسی ایک جماعت کا کام نہیں،پی ٹی آئی
مزید پڑھیں :معاشی استحکام کیلئے تمباکو ٹیکس میں فی الفور اضافہ کیا جائے، ماہرین صحت
کا126روز کا دھرنا میں نے مذاکرات کر کے ختم کرایا تھا،ذاتی دشمنیاں نہیں ہونی چاہیئں ہم سسٹم اور پاکستان کیلئے کام کر رہے ہیں ۔قومی مفاد میں کوئی چیز نہیں تو ہمیں ملکر روکنا چاہیے ،
مزید پڑھیں :الیکٹورل کالج مکمل نہیں، محمود اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنےکا مطالبہ