اہم خبریں

کے پی میں کس کس کو وزارت کا قلمدان ملا، جانئے

پشاور( اے بی این نیوز    )خیبرپختونخواکابینہ کے وزرا کوقلمدان سونپ دیے گئے ، اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،ارشد ایوب خان کو لوکل گورنمنٹ، الیکشن اوررورل ڈیویلپمنٹ کاقلمدان دیاگیاشکیل احمد کو کمیونیکیشن اینڈ ورکس کاقلمدان دےدیاگیا

مزید پڑھیں :غزہ جنگ،جماعت اسلامی کا امریکی سفارتخانے تک مارچ کرنیکااعلان

فضل حکم خان کو کلائمٹ چینج، فارسٹری اورماحولیات کاقلمدان دیاگیامحمد عدنان قادری کو اوقاف،حج اور مذہبی امورکاقلمدان دیاگیا،عاقب خان کو ایری گیشن،محمد ساجد کوز راعت کاقلم دان سونپ دیاگیامینا خان کو ہائیر ایجوکیشن،فضل شکور کو لیبر،نذیر عباسی کوریونیو کی وزارت دیدی گئی پختون یار کو پبلک ہیلتھ اور انجینئرنگ کی وزارت دیدی گئی آفتاب عالم کو لا اینڈ پارلیمنٹری افیئرز اورہیومن رائٹس کاقلمدان دیدیاگیاخلیق الرحمان کو

مزید پڑھیں :انفلوئنسرزاورکانٹنٹ کریئٹرزکوجھوٹی ،گمراہ کن توثیق کرنےپرانتباہ جاری
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،قاسم علی شاہ کو صحت کا قلم دان دیدیاگیا فیصل خان ترکئی کو محکمہ تعلیم اور محمد ظاہر شاہ طورو کو محکمہ خوراک کاقلم دان دیدیاگیامشیر اورمعاونین خصوصی کوتفویض ہونے والے قلم دان کانوٹیفکیشن بھی جاری،سید فخر جہاں سپورٹس اوریوتھ افیئرز، مزمل اسلام کو فنانس کامحکمہ دیدیاگیا محمد علی سیف کو انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن کی ذمہ داریاں دیدی گئیں مشعل اعظم کو عشر وزکوۃ اورسوشل ویلفیئر خواتین ترقی کے محکمے دیدیے گئے
مزید پڑھیں :زرداری بھاری اکثریت سے دوسری بار صدر منتخب ہوں گے، فیصل کنڈی

زاہدجہانزیب کو کلچر،ٹورازم اور آرکیالوجی میوزیم کاقلم دان دیدیاگیا خالد لطیف خان کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی،آئی ٹی کاقلمدان دےدیاگیا عبدالکریم خان کو انڈسٹریز،کامرس کاقلمدان سونپ دیاگیا لیاقت علی خان کو پاپولیشن ویلفیئر اور امجد علی کو ہاؤسنگ کے شعبوں کا قلم دان دیدیاگیاخیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس ہفتہ کے روز طلب،سپیکر بابرسلیم سواتی نے اجلاس صبح 9 بجے سے 4 بجےتک طلب کیا،اسمبلی ہال میں ممبران صدارتی انتخابات کے ووٹ کا استعمال کریں گے۔

مزید پڑھیں :پاسپورٹ فیس میں ایک بار پھر بڑااضافہ کردیاگیا

متعلقہ خبریں