اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے مستعفی جج مظاہر نقوی کومس کنڈکٹ کامرتکب قراردےدیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے مستعفی جج مظاہر نقوی کومس کنڈکٹ کامرتکب قراردےدیا۔
سپریم جوڈیشل کونسل میں سابق جج جسٹس مظاہرنقوی کےخلاف شکایات کا کیس سنا گیا۔
مزیدپڑھیں:بلوچستان کی سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال کرنے پر پابندی عائد
سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کومس کنڈکٹ کامرتکب قراردےدیا۔
سپریم جوڈیشل کونسل نے کہاکہ مظاہر نقوی کو بطور جج عہدے سے ہٹایا جانا چاہیے تھا۔