پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر ارکان کو حلف اٹھانے سے روک دیا،سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں نہ ملنے پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست،جسٹس شکیل احمد
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ نے مان لیا بھٹو کو فیئر ٹرائل کاموقع نہیں ملا، بلاول
نے استفسار کیا خواتین اور اقلیتوں کیلئے مختص نشستیں آپ کو نہیں ملتی تو پھر کیا یہ خالی رہیں گی؟ الیکشن ایکٹ 104 کہتا ہے کہ الیکشن سے پہلے لسٹ دی جائے،وکیل کی الیکشن کمیشن کااعلامیہ معطل کرکے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنے کی
مزید پڑھیں :دنیا کی سب سے مہنگی ترین ہیروں سے جڑی گھڑیاں
استدعا،کہا جنہیں نشستیں دی گئیں انہیں حلف لینے سے روکا جائے،ادھر الیکشن کمیشن نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی خواتین کی 9 مخصوص نشستوں پر ن لیگ سے اضافی نام مانگ لئے، کاغذات نامزدگی 9 مارچ تک جمع کروائے جا سکتے ہیں،
مزید پڑھیں :سعودی عرب، قتل میں ملوث 5 پاکستانیوں کو پھانسی کے پھندے پر چڑھا دیا
سکروٹنی 12 مارچ کو ہو گی، کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلیں 14 مارچ تک دائر کی جاسکتی ہیں جبکہ ٹریبونلز اپیلیں 16 مارچ تک نمٹائیں گے ، کاغذات نامزدگی 19 مارچ تک واپس لئے جا سکیں گے،20 مارچ کو امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کر دی جائے گی
مزید پڑھیں :مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے