لاہور( اے بی این نیوز )پنجاب کابینہ فائنل،پنجاب کی نئی کابینہ کل حلف لے گی،پنجاب کابینہ کی حلف برداری کل شام چار بجے ہو گی،حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہو گی،
مزید پڑھیں :بھٹو قتل صدراتی ریفرنس ،سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی
پنجاب کابینہ کے ناموں کی منظوری نواز شریف نے دی پنجاب کابینہ میں 25وزراء ،معاونین خصوصی حلف لیں گےپنجاب کابینہ میں مریم اورنگزیب، رانا ثنااللہ خان، پرویز رشید شامل ہونگے،
مزید پڑھیں :کراچی میں 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
پنجاب کابینہ میں خواجہ عمران نذیز خواجہ سلمان رفیق، صہیب بھرت شامل ہونگے،پنجاب کابینہ میں فیصل ایوب کھوکھر، رانا اسحاق حیات، شیر علی گورچانی شامل ہونگے،
مزید پڑھیں :وزیراعظم نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہی 3 سیکرٹری تبدیل کر دیئے
پنجاب کابینہ میں میاں مجتبی شجاع الرحمن، بلال یاسین بھی شامل ہونگے،ق لیگ ، آئی پی پی کے ممبرزکو بھی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے ،عظمی بخاری وزیراطلاعات ،مریم اورنگزیب کو منصوبہ بندی وترقیات کی وزارت دی جائے گی۔
مزید پڑھیں :2023 میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے پاکستانی بینکوں کی فہرست آگئی