اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ،، شیڈول تیار ، حتمی منظوری چیف الیکشن کمشنر اور ممبران دیں گے،، سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے پولنگ قومی و چاروں
مزید پڑھیں :لاہورٹریفک پولیس کا ای چالان کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیلئے نئی سزائیں دینے کا اعلان
صوبائی اسمبلیوں میں ہو گی۔3 اپریل کو سندھ اور پنجاب سے 12،12 جبکہ اسلام آباد کے 2 سینیٹرز کا انتخاب ہو گا، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 11،11 نئے سینیٹرز منتخب ہوں گے۔سینیٹ کے 52 سینیٹرز 11 مارچ
مزید پڑھیں :بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت عالمی رہنمائوں کی شہبازشریف کو مبارکباد
کو اپنی مدت پوری کر کے ریٹائر ہوجائیں گے، جبکہ سابقہ فاٹا کے 4 سینیٹرز کی مدت پوری ہو جائے گی، 25 ویں آئینی ترمیم کے تحت سابقہ فاٹا کی چار سینیٹ نشستوں پر دوبارہ انتخاب نہیں ہو گا۔
مزید پڑھیں :پاکستانی خواتین شازیہ سید ، شائستہ آصف مشرق وسطیٰ کی 100 طاقتور خواتین میں شامل