اہم خبریں

قومی اسمبلی اجلاس،بلاول کی تقریرکے دورن شدیدہنگامہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی کااجلاس ایک بارپھرمچھلی منڈی بن گیا،ارکان کی ایک دوسرے پرلفظی گولہ باری ،اپوزیشن ارکان کا بلاول بھٹو کی تقریرکے دورن شدیدہنگامہ ،بیرسٹر گوہر نے چور چور کے نعرے لگادیئے ،پیپلز پارٹی

مزید پڑھیں :لبنان ، حزب اللہ جنگجووں کی کارروائی، اسرائیلی فورسز کو میزائلوں کا نشانہ بناڈالا

اراکین کے ایک زرداری سب پہ بھاری کے نعرے،،جمشیددستی بلاول کے قریب جاپہنچے ،چیئرمین پی پی دوررہنے کی تلقین کرتے رہے ، پیپلز پارٹی کے ارکان بلاول بھٹو کے پاس کھڑے ہو گئے،اپوزیشن کاوزیراعظم ،خالدمقبول صدیقی

مزید پڑھیں :ہسپانوی سیاح زیادتی کیس، ہندوستانی پولیس کو مزید ملزمان کی تلاش

اوردیگرحکومتی اتحادیوں کے خطاب کے دروان مسلسل احتجاج،خطاب میں مسلسل خلل ڈالتے رہے ،،سپیکر اپوزیشن ارکان کوباربارخاموش کراتے رہے، سنی اتحاد کونسل اور ایم کیو ایم کے ارکان آمنے سامنے،ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی، جمشید دستی اور حنیف عباسی میں تلخ کلامی،عطا تارڑ نے حنیف عباسی کو پکڑ کر زبردستی بٹھا دیا
مزید پڑھیں :فلم ہیرامنڈی سب سے بڑا پروجیکٹ ہے، سنجے لیلا بھنسالی

چیئرمین پی پی بلاول بھٹونے قومی اسمبلی میں سائفر کا معاملہ اٹھا دیا، سنی اتحاد کے ارکان مشتعل،بلاول بھٹو نے کہا میں جانتا ہوں سائفر کیا ہوتا ہے ،خان صاحب نے خود سائفر کاپی گم ہونے کا اعتراف کیا،اگر ایک کاپی دشمن کو مل جاتی ہے تو وہ کورڈ ٹریک کرسکتے ہیں،
مزید پڑھیں :ایف آئی اے نے راحت فتح علی خان کو کلین چٹ دے دی

یہ جلسہ میں لہرانے کی بات نہیں،اس کی جو بھی تحقیقات ہوتی ہیں وہ ہونی چاہئیں،اگر میں آئین کی خلاف ورزی کرتا ہوں تو مجھے سزا دلوائیں، ،بلاول بھٹو زرداری نے 9 مئی کی جوڈیشل انکوائری کی مشروط حمایت کردی ، کہا چیف جسٹس کو جوڈیشل انکوائری کا سربراہ بنایا جائے

متعلقہ خبریں