شہباز شریف تقریر میں خود کو غلطی سے اپوزیشن لیڈر کہہ گئے

اسلام آباد( نیوزڈیسک)نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے پہلی تقریر کے دوران بڑی غلطی کرگئے۔

ایوان میں ووٹنگ کے نتائج سامنے آئے تو شہباز شریف 201 ایک ووٹ لے کر وزیراعظم منتخب ہوگئے۔

شہباز شریف نے پارلیمان کے اجلاس میں بطور نو منتخب وزیراعظم اپنی پہلی تقریر میں خود کو غلطی سے اپوزیشن لیڈر کہہ دیا۔

مزیدپڑھیں:مودی سرکار نے بے روزگاری میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

انہوں نے کہا کہ وہ اُن تمام جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے انہیں اپوزیشن لیڈر منتخب کیا ہے۔