اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی اجلا س میں پھر شور شرا بہ، اپوزیشن ارکان نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر شہبازشریف کی طرف پھینک دیں ،سنی اتحاد کونسل کے ارکا ن کی نعرے بازی ،، جعلی مینڈیٹ نہ منظور کے نعرے،،غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کے
مزید پڑھیں :چینی صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
باوجود سنی اتحاد کونسل ایوان میں با نی چیئر مین تحر یک انصا ف کی تصویر کے پوسٹر بھی ہمراہ لے آئے، سنی اتحاد کونسل کی جانب سے قومی ترانے کے موقع پر با نی تحر یک انصاف کی تصویر کے پوسٹر لہرانے پر سپیکر کا اظہا ر بر ہمی کہا قومی ترانے کے دوران پاکستانی جھنڈا لہرائیں
مزید پڑھیں :میری خواہش ہے محمود اچکزئی کو ووٹ دوں، فضل الرحمٰن
کسی اور کا نہیں ۔سنی اتحاد کونسل کے ارکا ن نے سپیکر ڈائس کا بھی گھیراو کر لیا، ن لیگی ارکان کی جانب سے گھڑی چور کے جو ابی نعرے،،پیپلز پارٹی کے ارکان اپنی نشتوں پر تماشہ دیکھتے رہے، وزیر اعظم کی تقریر کے دوران بھی اپوزیشن کے نعرے ۔ سپیکر نے سارجنٹ ایٹ دی آرمڈ کو ایوان میں طلب کر لیا
مزید پڑھیں :رمضان المبارک کا پہلا روزہ 12 مارچ کو ہونے کاامکان