پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات آج (اتوار) کو ہونے جارہے ہیں۔تحریک انصاف کی
مزید پڑھیں:مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
جانب سے بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے قاضی انور ایڈووکیٹ کو الیکشن کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ پشاور میں انٹرا پارٹی انتخابات رنگ روڈ پر واقع نجی ہال میں ہوں گے۔قاضی انور ایڈووکیٹ کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے سنگل پینل تشکیل دے دیا گیا ہے۔















