لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچ کلچر ڈے پر مبارکباد دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سوشل
مزید پڑھیں:ایم کیو ایم نے حکومتی اتحاد میں شمولیت اختیار کرلی
میڈیا پلیٹ فارم پر بلوچ کلچر ڈے کی تقریب کے حوالے سے بیان سامنے آیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بلوچستان خوبصورت لوگوں کی سرزمین ہے
اور بلوچستان کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے۔تاہم، انہوں نے کہا کہ بلوچ ثقافت میں محبت اور حب الوطنی کی خصوصیات نمایاں ہیں۔