اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر کیخلاف کاروائی مکمل، کونسل نے تمام گواہان کے بیانات قلمبند کرلئے گئے،آپ کا کام ختم اب ہمارا کام شروع، چئیرمین کونسل قاضی فائز عیسٰی کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان سے مکالمہ،،سپریم کورٹ ایمپلائز ہاؤسنگ سکیم کے
مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا راولپنڈی رنگ روڈ دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم
صدر شیر افگن بھی پیش،کہامظاہر نقوی کو ایک پلاٹ الاٹ،مجموعی طور پر4لاکھ 40ہزار روپے دیئے، گواہ زاہد رفیق نے لینڈ پراوئڈر راجہ صفدر کے حوالے سے دستاویزات فراہم کیں، ،چیف جسٹس نے استفسار کیا10ہزار پاؤنڈ ادائیگی کابھی سناتھا،زاہد رفیق نے کہاایسی کوئی بات ہمارے ریکارڈ میں نہیں،5ہزار پاؤنڈ اداکئے تھے
مزید پڑھیں :پاک بھارت کرکٹ دشمنی نیٹ فلیکس کی دستاویزی فلم کا موضوع بنے گی
،کاروائی کے دوران جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کے 29 فروری کو لکھے خط کا آخری پیرا پڑھا گیا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بسمہ وارثی کیس کا فیصلہ بھی عدالت میں پیش کیا،جوڈیشل کونسل کا گواہوں کے بیانات کا جائزہ لینے کے بعد رائے دینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں :قومی اسمبلی میں قائدایوان کا انتخاب اتوار کو ہوگا،شہبازشریف، عمرایوب آمنے سامنے