اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری ۔پولنگ نو مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطا بق کاغذات نامزدگی دو مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال چار مارچ کو 10 بجے کی جائے گی،پانچ مارچ کو دوپہر 12 بجے تک کاغذات نامزدگی واپس
مزید پڑھیں :مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ ،حکومتی بینچ پر بیٹھنے پراتفاق
لیے جا سکیں گے۔پانچ مارچ کو دوپہر ایک بجے امیدواروں کی فہرست آویزاں کی جائے گی،،الیکشن کمیشن کا سینٹ کی چھ خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان،، خالی نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ 14 مارچ کو کرائی جائے گی۔ سینٹ ارکان کے دیگر ایوانوں
مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ: ڈپٹی کمشنر اسلام آبادعرفان نواز میمن کو چھ ماہ قید کی سزا
کے رکن منتخب ہونے پر چھ نشستیں خالی قرار دی گئی تھیں، ان میں اسلام آباد کی ایک، سندھ کی دو، بلوچستان کی تین خالی نشستیں شا مل ہیں
مزید پڑھیں :بیرونی ادارے کو ملکی معاملات میں دخل اندازی کے لیے خط قومی مفاد میں نہیں،سراج الحق