اہم خبریں

گلہ کٹ بھی جا ئے ہم پھر بھی آوازز بلند کرتے رہیں گے ،عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ایوان میں اجنبی موجود ہیں، مینڈیٹ پر ڈاکا مارنے والوں کو ایوان سے نکالیں۔ پی ٹی آ ئی رہنما عمر ایوب کا ایوان سے خطاب ، کہا اس ایوان میں گھس بیٹھیے موجود ہیں۔ یہ ایوان مکمل ہی نہیں ،،کیسے سپیکرڈپٹی سپیکراور وزیراعظم کا الیکشن ہوسکتا ہے۔ وہ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے تھے،انہون نے کہا کہ یہ کو ئی آر اوکا اختیارتو نہیں

مزید پڑھیں :سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب

،ہم انصاف اور آ ئین وقانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ ہماری قیادت اور کارکنان جیلوں میں ہیں، بیر سٹر گو ہر نے ایوان میں مخصو ص نشتو ں کا معاملہ اٹھا یا۔ سپیکرراجہ پر ویز اشرف نے اگر کوئی اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن یا عدالت جائیں۔ اس معاملے کے لیے یہ فو رم نہیں ،

مزید پڑھیں :پاک بھارت کرکٹ دشمنی نیٹ فلیکس کی دستاویزی فلم کا موضوع بنے گی

الیکشن کمیشن نے جو ممبر نوٹیفائی کیے وہ ایوان کے ممبر ہیں،ہم انصاف اور آٸن وقانون کی بالادستی چاہتے ہیں،ہماری قیادت اور کارکنان جیلوں میں ہیں،ان کے چہرے بتا رہے ہیں کہ انہوںنے چوری کی ہے،عمر ایوب کی آواز گلہ خراب ہونے پر مدھم آواز،آپ اپنا گلہ صاف کر لیں۔ سپیکر کا مشورہ،جب ہماری آوازنہیں سنیں گے تو نعرےلگانے کی وجہ سے گلہ خراب تو ہو گا،گلہ خراب

مزید پڑھیں :سوزوکی کمپنی کا اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

متعلقہ خبریں