اہم خبریں

الیکشن پر اربوں روپے لگا کر کیوں ڈراما رچایا گیا، علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن پر اربوں روپے لگا کر کیوں ڈراما رچایا گیا،مریم نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھایا،میں انہیں مبارکباد ضرور دیتا اگرمریم صاحبہ اپنی سیٹ جیت جاتی،2013 میں

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی، قومی اسمبلی میں سپیکر شپ کیلئے عامر ڈوگر نامزد

بھی نواز شریف کو ان کی سیٹ پر جا کر مبارکباد دی،کراچی کا میڈینٹ ہمارے پاس ہے،پاکستان کو بچانا ہے تو جس کا میڈینٹ ہے اس کو دیا جائے،دھاندلی کے باوجود لوگوں نے نکل کر فسطائیت کا مقابلہ کیا،ہمارے چیئرمین کو جیل میں قید کر دیا گیا، پارٹی کا نشان چھین لیا گیا،تمام رکاوٹوں کے باوجود عوام نے نکل کر جمہوریت کو ووٹ دیا۔

مزید پڑھیں :نصاب سے پاکستان سٹیڈیز ختم کرنے کا کوئی فیصلہ ہوا،نگران وزیراطلاعات

قوم کے ساتھ کیسے یہ مزاق کیا جا سکتا ہے،2013 میں بھی نواز شریف کو ان کی سیٹ پر جا کر مبارکباد دی،ان الیکشن میں نواز شریف، شہباز شریف سب بڑے سورمہ الیکشن ہار گئے،مگر صبح ہونے تک حتمی نتائج میں سب کو الیکشن جتوا دیا گیا،دھاندلی کے باوجود لوگوں نے نکل کر فسطائیت کا مقابلہ کیا،ہمارے چیئرمین کو جیل میں قید کر دیا گیا، پارٹی کا نشان واپس لے لیا گیا،تمام سختیوںکے باوجود عوام نے نکل کر جمہوریت کو ووٹ دیا۔

متعلقہ خبریں